ٹھنڈی سڑک

محمد راحیل

حید رآباد شہر کی ٹھنڈی ہو اؤ ں کا شہر کہا جا تا اور اس شہر کی با ت زکر لفتگو حیدر آباد شہر کی مشہو ر شا ئر ہ ٹھنڈی سڑک کا ذکر نہآئے تو یہ گفتگو نا مکمل ہو گئی ۔ یہ سڑک شہر کے بلکل بیجو بیج موجو د اور بہت طویل ، قدیم اور خاصی اہمیت کی حا مل ہے اس سڑک کو ٹھنڈی سڑک اس لئے کہا جا تا ہے 

اس سڑک سے گزر تے ہو ئے دن ہو یا را ت ، دوپہرہو یا شا م ٹھنڈی سڑک ہو ائیں محسو س ہو تی ہیں اور یہا ں سے گزر نے والے کو یہ حوا ئیں بہت محسو ر کر تی ہیں یہ سڑک گڈو چو ک سے شرو ع ہو تی ہیں اور شہر حیدر آباد کی اس طویل سڑک کا خا تمہ حید ر چو ک پر ہو تا ہے

حیدر آباد شہر کے اکثر دفا تر ہو ئلز ، بینکز ، کو ر ٹیز ، نیا ز اسٹیڈیم ، یو نیو ر سٹی آف اولڈ کیمپس ، حیدر آباد جم خا نہ ، شوپنگ سینٹر ، سینما ، اسٹیٹ لا ئف ، چریا گھر، سرکٹ ہا ؤ س ، شہبا ز بلڈنگ ، ڈیفینس ہا ؤ سنگ سو سائٹی پیڑول پمپز، پلک سر وس کمیشن اور بھی بہت سے اہم مرا کز موجو د ہیں یہ سڑک حید آباد شہر کی بہت مشہو ر سڑک ہو نے کے با وجو د اس سڑک پر رات کے اوقا ت میں بہتر انتظا م نہ ہو نے کے باعث اکثر را ت کے اوقات میں حا د ثا ت بھی رو نما ہوتے ہیں ۔ سیکو ر ٹی کے بہتیر انتظا ما ت نہ ہو نے کے با عث یہا ں واداتیں بھی ہو تیں ہیں ۔